May 14, 2025 | 07:19 pm
آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔
آسٹریلیا ویمن ٹیم کی 167 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ ویمنز ٹیم کا دوسرا جبکہ بھارتی ٹیم کا تیسرا نمبر ہے۔
آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش ویمنز ٹیموں کی ایک ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔
جاری رینکنگ کے مطابق بنگلا دیش ساتویں اور پاکستان ٹیم آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔
مزید خبریں
-
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور کوریا کے درمیان سیمی فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا
-
برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
ایشین گیمز: محسن نقوی پر بھارتی میڈیا کی تنقید، راجیو شکلا نے حقیقت بتا دی
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
-
سی پی ایل: شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی، ٹیم کی فتح میں اہم کردار
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ آج سے، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج
-
میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں: بابر اعظم
-
ویمن ایشیا کپ: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد
-
ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور 501 رنز کا میزبان
-
کرکٹ بورڈ نے جو فیصلہ کیا، سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا: بابر اعظم
-
ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کیساتھ مقابلہ آسان نہیں ہوگا: کپتان انگلینڈ ٹیم جو روٹ