May 13, 2025 | 09:24 pm
فیک نیوز: بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی اپنے میڈیا پر برس پڑے
بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی فیک نیوز پر برس پڑے، انہوں نے فیک نیوز کا اسکرین شاٹ لے کر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
بھارتی صحافی نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے بعد محمد شامی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبر دی تھی۔
شامی نے سوشل میڈیا پر صحافی کو طنزیہ جواب میں لکھا ہے کہ بہت اچھے مہاراج! اپنی نوکری کے دن بھی گن لو کتنے رہ گئے، ہمارا بعد میں دیکھ لینا۔
محمد شامی نے مذکورہ صحافی کو مخاطب کر کے لکھا ہے کہ آپ جیسے لوگوں نے ہمارے مستقبل کا ستیاناس کیا ہوا ہے، کبھی تو اچھا بول لیا کرو۔
محمد شامی نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا ہے کہ معذرت کے ساتھ، یہ آج کی سب سے خراب اسٹوری ہے۔
مزید خبریں
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی رمضان میں بھی بھرپور ٹریننگ جاری
-
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں بول پڑے
-
مہدی حسن کی جانب سے رن آؤٹ کئے جانے پر سلمان علی آغا کا بیان
-
فاسٹ بولر زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
-
پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار
-
گوداکیش موتی اوربلیسنگ موزاربانی پی ایس ایل سے دستبردار
-
دی ہنڈریڈ میں ابرار احمد کو شامل کئے جانے پر ہم کچھ نہیں کرسکتے: راجیو شکلا
-
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست
-
سن رائزر ز لیڈز کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے ابرار احمد کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے پی ایس ایل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کوچز کو چھٹی دے دی
-
پی ایس ایل 11 میں ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟