May 13, 2025 | 05:49 pm
شعیب ملک کی مینٹور کی حیثیت سے استعفے کی تصدیق
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک نے پی سی بی کے مینٹور کی حیثیت سے اپنے استعفے کی تصدیق کر دی۔
انہوں نے کہا ہے کہ 2 ہفتے پہلے پی سی بی کو مینٹور کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بارے میں بتا دیا تھا، یہ آسان فیصلہ نہیں تھا۔
شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ذاتی کمٹمنٹس اور ذمے داریوں کی وجہ سے مینٹور کا عہدہ رکھنا مشکل تھا، میں نے مناسب سمجھا کہ عہدے سے الگ ہو جاؤں۔
ان کا کہنا ہے کہ نئے مینٹور کے تعینات ہونے تک کنٹریکٹ کے مطابق اپنی ذمےداریاں نبھاؤں گا، پاکستان کے باصلاحیت کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا۔
شعیب ملک کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرکٹ میرے خون میں بستی ہے، پاکستان کرکٹ کو کسی بھی پوزیشن میں سپورٹ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوں۔
مزید خبریں
-
محسن نقوی کا آئی سی سی کی درخواست پر وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ، ذرائع
-
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام نے بھی بسنت منائی
-
پاکستانی ہونے کی وجہ سے یو اے ای ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر ذوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیا
-
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
-
آئی سی سی نے پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، بھارت سے کھلانے کے جتن شروع
-
یو اے ای کی پاکستان سے بھارت کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
-
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین لاہور پہنچ گئے
-
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا
-
آئی سی سی کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت اپ سیٹ سے بچ گیا، امریکا کو 29 رنز سے شکست