May 12, 2025 | 01:03 pm
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا پیغام دیا اور کہا کہ مجھے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار بیگی بلیو پہنتے ہوئے 14 سال ہو گئے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ سچ کہوں تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ فارمیٹ مجھے کس سفر پر لے جائے گا اور نے مجھے وہ سبق سکھائے جو میں زندگی میرے کام آئے گا۔
واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے بھارت کی جانب سے 123 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 30 سنچریوں اور 31 نصف سنچریوں کی مدد سے 9230 رنز بنائے۔
علم میں رہے کہ ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ سے قبل روہت شرما نے بھی ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید خبریں
-
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں بول پڑے
-
مہدی حسن کی جانب سے رن آؤٹ کئے جانے پر سلمان علی آغا کا بیان
-
فاسٹ بولر زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
-
پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار
-
گوداکیش موتی اوربلیسنگ موزاربانی پی ایس ایل سے دستبردار
-
دی ہنڈریڈ میں ابرار احمد کو شامل کئے جانے پر ہم کچھ نہیں کرسکتے: راجیو شکلا
-
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست
-
سن رائزر ز لیڈز کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے ابرار احمد کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے پی ایس ایل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کوچز کو چھٹی دے دی
-
پی ایس ایل 11 میں ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
-
بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں واپس روانہ

