April 30, 2025 | 02:53 pm
اظہر محمود پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔
ذرائع کے مطابق اظہر محمود ہیڈ کوچ کے لیے درخواست جمع کرائیں گے۔
اظہر محمود ایک سال سے پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہیں اور سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا پی سی بی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اظہر محمود اب ہیڈ کوچ بن کر پاکستان ٹیم کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 مئی تک ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں۔
مزید خبریں
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں
-
نیشنل ٹی 20 کپ آج سے پشاور میں شروع ہوگا
-
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا