April 29, 2025 | 12:04 am
لاہور قلندرز جس سمت جارہی ہے اُس سے مطمئن ہیں، فخر زمان
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ہم 3 میچز جیتے، 3 ہارے، جس سمت میں ٹیم جارہی ہے، اُس سے مطمئن ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ ہم سب مل کر کھیل رہے ہیں اور حریف ٹیموں کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں، مشکل پیش آنے کے باوجود 170 سے زائد رنز بن رہے ہیں، جیسی پچز بن رہی ہیں ہمیں اس کا فائدہ ہو گا۔
لاہور قلندرز نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ڈومیسٹک میں بھی گرین پچز ہونی چاہئیں تاکہ فائدہ ہو، ریشاد حسین باصلاحیت اسپنر ہے، اس کا مستقبل روشن ہے۔
فخر زمان نے یہ بھی کہا کہ ایک جگہ پر میچز ہونے سے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونےکا موقع ملتا ہے۔
مزید خبریں
-
بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
سن رائزر ز لیڈز کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے ابرار احمد کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے پی ایس ایل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کوچز کو چھٹی دے دی
-
پی ایس ایل 11 میں ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
-
بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں واپس روانہ
-
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کو ری شیدول کرنے کیلئے بات چیت جاری
-
قومی ہاکی کھلاڑی اب مختلف لیگز میں ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
-
پاکستان کیخلاف 5 وکٹیں: ناہید رانا نے کارکردگی کا کریڈٹ سابق پاکستانی کوچ کو دے دیا
-
ہاردک پانڈیا کو دوست کیساتھ ورلڈکپ کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑگیا
-
پاکستان ٹیم کی بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر محمد یوسف کا بیان
-
پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی