April 29, 2025 | 12:00 am
یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان
اسکواش کے لیجنڈ پلیئر جہانگیر خان نے کہا ہے کہ یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، پاکستان اور بھارت کو جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
کراچی سے جاری بیان میں جہانگیر خان نے کہا کہ سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے، کھیل دوستانہ ماحول میں ہوتا ہے اور لوگوں کو قریب لاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ جنگیں لڑنےکا دور نہیں، جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ویزے اور دیگر مسائل نہیں ہونے چاہئیں۔
لیجنڈ اسکواش پلیئر نے مزید کہا کہ اسکواش میں نئے ٹیلنٹ کو ابھی محنت کی ضرورت ہے، جونیئر لیول صرف ابتدا ہوتی ہے، پلیئرز کو اپنا ہدف بڑا رکھنا چاہیے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پلیئرز ایک ایونٹ جیت کر آگے کا نہیں سوچتے، جونیئر کی سطح پر جیت کر بڑا ہدف نہیں بناتے۔
مزید خبریں
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں
-
نیشنل ٹی 20 کپ آج سے پشاور میں شروع ہوگا
-
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا