پہلگام حملہ: پی ایس ایل میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھارت بھیج دیا گیا
رپورٹ: احمد فراز ۔۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا۔
پنجاب پولیس کے مطابق براڈ کاسٹ کمپنی کے 23 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے۔
براڈ کاسٹ کمپنی کے ارکان کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھجوایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے بھارتی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔
منگل کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک اور 12 زخمی ہوئے تھے جس کے بعد سے بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزامات کے حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت کا بھارت کا ثبوت کے بغیرپاکستان کو ذمہ دار ٹھہرنا افسوسناک ہے۔
-
ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ، پاکستان برتری کے باوجود بھارت سے میچ نہ جیت سکا
-
پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز
-
بی سی بی نے آئی سی سی سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی
-
پاک بھارت کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کردیا
-
انگلش ٹیم وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
-
پی ایس ایل 11 کی ریٹینشن پالیسی، فرنچائز مشکلات کا شکار
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کے جاری اسکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا
-
محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تمام تیاریاں رکوا دیں
-
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو شکست، پاکستان نے جیت کا کھاتا کھول لیا
-
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ کرے گی
-
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
-
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان

