April 26, 2025 | 12:28 pm
بنگلہ دیش ایمیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز کی شاندار پرفارمنس
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ بنگلہ دیش ایمیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئرز نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ پیش کیا۔
بنگلہ دیش ایمیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے پارکھا اعجاز اور آنیہ فاروق پر مشتمل ٹیم نے لیڈز ایونٹ جیت لیا۔
لیڈز سنگلز میں بھی پارکھا اور آنیہ کی برتری برقرار رہی، پاکستان ٹیم نے بنگلہ دیش اے کو ایک اسٹروک کے فرق سے شکست دی۔
خواتین سنگلز میں آنیہ فاروق کی پہلی اور پارکھا اعجاز کی دوسری پوزیشن رہی جبکہ مینز سنگلز میں پاکستان کے نعمان الیاس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید خبریں
-
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور کوریا کے درمیان سیمی فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا
-
برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
ایشین گیمز: محسن نقوی پر بھارتی میڈیا کی تنقید، راجیو شکلا نے حقیقت بتا دی
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
-
سی پی ایل: شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی، ٹیم کی فتح میں اہم کردار
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ آج سے، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج
-
میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں: بابر اعظم
-
ویمن ایشیا کپ: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد
-
ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور 501 رنز کا میزبان
-
کرکٹ بورڈ نے جو فیصلہ کیا، سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا: بابر اعظم
-
ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کیساتھ مقابلہ آسان نہیں ہوگا: کپتان انگلینڈ ٹیم جو روٹ