April 26, 2025 | 12:46 am
کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر ایڈم ملن میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
ترجمان کراچی کنگز کے مطابق ایڈم ملن انجری کی وجہ سے پی ایس ایل 10 کے باقی میچز سے باہر ہوئے ہیں۔
ترجمان کراچی کنگز کے مطابق ایڈم ملن کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی تھی، ڈاکٹرز سے مشاور ت کے بعد ایڈم ملن کو پی ایس ایل سے ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ترجمان کراچی کنگز کے مطابق پی ایس ایل 10 کے باقی میچز کےلیے ایڈم ملن کی جگہ سعد بیگ کو عارضی طور پر اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔
آج کے میچ میں کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 5 رنز سے شکست دی ہے۔
مزید خبریں
-
کراؤڈ کو پی ایس ایل میں لانے کی پوری کوشش کرینگے: محسن نقوی
-
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو بھی ہرادیا، 24 رنز سے فاتح
-
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
-
ویمن ٹی ٹوئنٹی لیگ شروع کرنے کی بہت ضرورت ہے: وہاب ریاض
-
ایک اچھے بولر کو ہر جگہ بولنگ کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے: محمد علی
-
فیفا سیریز ، موریطانیہ کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست
-
پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی لگاتار دوسری فتح، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل کھیلنے والے دو بنگلادیشی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع
-
سری لنکا کے چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے
-
پی ایس ایل 20 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی آگے
-
پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے: ڈیون کونوے
-
حیدرآباد نے کراچی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

