برطانوی باکسر پر وزن زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
برطانیہ کے باکسر کرس ایوبینک جونیئر پر مقررہ وزن سے آدھا اونس زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
کرس ایو بینک کی ہم وطن باکسر کونر بین سے فائٹ کل لندن میں ہوگی۔
کرس ایوبینک اور کونر بین کے درمیان مقابلہ لندن کے ٹوٹنہم ہوٹسپر اسٹیڈیم میں ہوگا، مڈل ویٹ کیٹیگری میں 12 راؤنڈ کی فائٹ ہوگی۔
جس کےلیے باکسرز کا زیادہ سے زیادہ وزن 160 پونڈ طے کیا گیا ہے، وزن کے وقت کونر بین، ایو بینک جونیئر سے ہلکے نکلے، اُن کا وزن 156 اعشاریہ 4 پونڈ ہے۔
دوسری طرف ایوبینک کا وزن مقررہ اسکیل سے آدھا اونس زیادہ نکلا، ان کا وزن 160 اعشاریہ 05 پونڈ تھا، دونوں باکسرز کے درمیان اس فائٹ کا مداحوں کو 3 سال سے انتظار ہے۔
ایوبینک پر برٹش باکسنگ بورڈ آف کنٹرول فروری میں 1 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ عائد کر چکی ہے جب اُنہوں نے کونر بین کو پریس کانفرنس میں انڈہ مارا تھا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے، آئی سی سی کا اعلان
-
آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب کیا جائے گا؟
-
پی ایس ایل کی سیالکوٹ فرنچائز کا نام باضابطہ طور پر سامنے آگیا
-
پریذیڈنٹ ٹرافی میچز کیلئے ویسٹ انڈین امپائر کی پاکستان آمد
-
بنگلا دیش کے بھارت نہ جانے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، موقف کی حمایت
-
بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر
-
پی ایس ایل 11: آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی نئی ممکنہ کیٹیگریز سامنے آ گئی
-
دوحا: شوٹ گن چیمپئن شپ، کرنل فرخ ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
-
انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے جاپان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا
-
20 سال سے ملک میں ہاکی سے کھلواڑ ہو رہا ہے، شہناز شیخ
-
روسی ٹینس اسٹار کا کوچ پر تبصرہ، سب قہقہے لگانے پر مجبور
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا