April 25, 2025 | 08:54 am
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
بینکاک میں ہونے والی ویلٹر ویٹ باکسنگ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف ایسورن کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف ایسورن کو شکست دے دی، انہوں نے اپنے حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔
عثمان وزیر نے ایک منٹ اور 41 سیکنڈز میں بھارتی باکسر کو چت کیا۔
واضح رہے کہ عثمان وزیر نے کیریئر کی 17ویں انٹرنیشنل فائٹ جیتی، وہ 17/0 کے اسکور کے ساتھ ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔
بینکاک میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ جیو سوپر سے براہ راست نشر کی گئی تھی۔
مزید خبریں
-
امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
-
البانیا میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینک دیے گئے
-
فرنچ اوپن ٹینس: جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو فائنل میں
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
-
نیٹلی اے بیکر پاکستانی عوام کی کرکٹ سے گہری وابستگی سے متاثر
-
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
-
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی پاکستان کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد
-
پرو لیگ سے قبل قومی ہاکی کھلاڑیوں کی انجریز کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پرو ہاکی لیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑی باہر
-
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک کی ذمہ داریاں مکمل
-
ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی