April 25, 2025 | 08:24 am
شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں: معین خان
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں آٹھ ٹیمیں ہونے سے فائدہ ہوگا، پی سی بی کو ریونیو ملے گا، پلیئرز کا پول بھی بڑھے گا۔
انہوں نے کہا کہ حسن نواز اچھا نوجوان کرکٹر ہے وہ سیکھ رہا ہے، عثمان طارق کی وجہ سے ٹیم کے بولنگ کمبی نیشن پر فرق پڑا ہے۔
تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کے بارے میں بات کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کا فائدہ ہے، ٹیمیں سینئر اور جونیئر سے بنتی ہیں۔
معین خان کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے خلاف اچھا میچ ہوگا۔ ایونٹ میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان لاہور میں مقابلہ ہوگا۔
مزید خبریں
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
ڈھاکا ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک بنگلا دیش کے 3 وکٹ پر 201 رنز
-
بی سی سی آئی کا آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت پر سخت ایکشن
-
سوریا کمار یادو کی کپتانی خطرے میں، بھارتی بورڈ کسے نیا ٹی 20 کپتان بنانے کا سوچ رہا ہے؟
-
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے
-
دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی: بھارتی وزارتِ کھیل
-
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
-
بابراعظم پاکستان کے بہترین پلیئر اور بیٹر ہیں: شان مسعود
-
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
-
دورۂ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کو سرکردہ کرکٹرز کی عدم دستیابی کا سامنا
-
ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ