April 19, 2025 | 03:30 pm
پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ آج ہوگا
پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز اور پشاور زلمی بالترتیب پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں۔
ایونٹ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے اب تک دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور لاہور قلندرز 4 پوائنٹس کے دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ کراچی کنگز کا بھی 4 پوائنٹ ہے مگر نیٹ رن ریٹ کے باعث تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید خبریں
-
نیشنل اسنوکر میں عبدالستار کی عمدہ کارکردگی، 133 کا بریک کھیلا
-
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سلمان علی آغا اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری
-
پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کردیا
-
پی سی بی کا جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
-
پی سی بی کا ایل سی سی اے گراونڈ اور این سی اے کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے پاکستانی نژاد 4 امریکی کرکٹرز کے ویزے مسترد کر دیے
-
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار
-
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی خط سے متعلق وضاحت