April 19, 2025 | 07:12 am
حسن علی PSL کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سےزیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔
حسن علی نے 84 اننگز میں مجموعی طور پر 116 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے وہاب ریاض کی 113 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر نے یہ اعزاز گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔
فاسٹ بولر حسن علی نے کوئٹہ کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ وہاب ریاض کے پاس تھا جنہوں نے 87 اننگز میں 113 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزید خبریں
-
نیشنل اسنوکر میں عبدالستار کی عمدہ کارکردگی، 133 کا بریک کھیلا
-
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سلمان علی آغا اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری
-
پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار جاری کردیا
-
پی سی بی کا جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
-
پی سی بی کا ایل سی سی اے گراونڈ اور این سی اے کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے پاکستانی نژاد 4 امریکی کرکٹرز کے ویزے مسترد کر دیے
-
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار
-
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی خط سے متعلق وضاحت