March 26, 2025 | 10:52 am

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ سیریز میزبان ٹیم نے چار ایک سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں عمیر بن یوسف،عثمان خان،جہانداد خان،سفیان مقیم،محمد علی کو پلیئنگ الیون میں شام کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ قومی ٹیم میں کپتان سلمان علی آغا سمیت حسن نواز، شاداب خان اور حارث رؤف بھی شامل ہیں۔