March 26, 2025 | 08:35 am
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے منتظمین نے سلور میڈلسٹ پاکستان اور دفاعی چیمپئن جاپان کو رواں برس کے ایونٹ میں شامل نہیں کیا ہے۔
البتہ مقابلوں کاشیڈول سامنے آنے کے باوجود پی ایچ ایف کے ایک ذمے دار عہدے دار کا کہنا ہے کہ ٹیم ایونٹ میں شرکت کرے گی۔
ذرائع نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ ایک سابق عہدے دار کی وجہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ملائیشین ہاکی فیڈریشن کی مقروض ہے جس کی بناء پر میزبان حکام ناراض ہیں۔
تاہم پی ایچ ایف کے ذمے دار کا کہنا ہے کہ جمعرات تک صورت حال ٹھیک ہوجائے گی۔
رواں برس ایونٹ 22 سے29 نومبر تک ایپوہ میں کھیلا جائےگا جس میں بیلجیم،کینیڈا، جرمنی، بھارت، آئر لینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں۔
مزید خبریں
-
اظہر محمود پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند
-
ہم امید کا دامن چھوڑنے کے لیے تیار نہیں: محمد وسیم
-
لوگ کیا کہتے ہیں میں یہ نہیں سنتا کھیل پر فوکس کرتا ہوں: سلمان علی آغا
-
پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کا شیڈول جاری کردیا
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابراعظم
-
یہ ذہن سے نکل دیں کہ میں صرف ریڈ بال کا بولر ہوں: خرم شہزاد
-
ملتان سلطانز کا میچز لاہور منتقلی پر دبے لفظوں میں پی سی بی سے شکوہ
-
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
-
14 سالہ کھلاڑی نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا
-
کون ہوگا پاکستان ٹیم کا نیا کوچ؟ مشاورتی عمل جاری
-
صاحبزادہ فرحان لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش
-
ہمارے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سکندر رضا