March 24, 2025 | 12:11 pm
تمیم اقبال ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سینے کے درد کا شکار ہوگئے
سابق ٹیسٹ کرکٹر تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے دوران سینے میں تکلیف کی وجہ سے اسپتال لے جانا پڑگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال ڈھاکا پریمئیر لیگ میں سینے میں درد کا شکار ہو ئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال لیجانا پڑگیا۔
تمیم اقبال کو اسپتال پہنچانے کے لیے ہیلی کوپٹر کا بندو بست کیا گیا ، وہ بی کے ایس بی گراونڈ سیور سے جا نہ سکے۔
میچ ریفری نے تصدیق کی ہے کہ تمیم اقبال کو فوری طور پر فضیلت النساء اسپتال لے جایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈھاکا پریمئیر لیگ کا میچ محمڈن اور شائنپکار کے درمیان کھیلا جا رہا تھا اور تمیم اقبال کو فیلڈنگ کے دوران سینے میں تکلیف ہوئی ۔
مزید خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی پہلی بار لنکا پریمیئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
-
پاکستان ویمنز انڈر 19 اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 کے درمیان ٹی20 سیریز کا آج سے آغاز
-
نو عمر لڑکے سے زیادتی کے الزام میں فیفا ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے والا ریفری چل بسا
-
فیفا ورلڈکپ میں فرانس اور اسپین کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
-
ناصر حسین نے اینڈی فلاور کو میک کولم کا بہترین متبادل قرار دے دیا
-
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی
-
دورۂ ویسٹ انڈیز پر کپتان بابراعظم کا ذمہ داری ملنے پر فخر کا اظہار
-
فائقہ ریاض کامن ویلتھ گیمز سے قبل انفرادی ٹریننگ پر مجبور
-
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جدید GPS پلیئر ٹریکنگ سسٹم متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز روانہ
-
آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی بات نہ ہوسکی