March 15, 2025 | 08:19 am
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے رمضان المبارک میں کراچی میں اسٹریٹ کرکٹ پر ویڈیو جاری کردی۔
رمضان المبارک میں کراچی میں گلی محلوں میں کرکٹ میچز کھیلے جاتے ہیں اور یہ سلسلہ رات کو تراویح کے بعد سے صبح سحری تک جاری رہتا ہے۔
کراچی میں بچہ ہو یا جوان سب ہی سڑکوں پر کرکٹ کھیلتے نظر آتے ہیں۔ شہر قائد میں رمضان کے موقع پر کرکٹ کے کریز پر معروف کرکٹ ویب سائٹ نے بھی ویڈیو جاری کی ہے۔
ویڈیو ویب سائٹ کے اکاؤنٹ سے جاری کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی کی ایک سڑک پر 30 مقامات پر نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
ویڈیو میں یہ واضح نہیں کہ یہ کراچی کے کس علاقے کی ہے۔
مزید خبریں
-
پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی
-
کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا
-
برطانوی باکسر پر وزن زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
-
ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ دوسری بار ملتوی
-
عثمان خان کے چہرے پر ہاتھ لگنے سے متعلق عبید شاہ کا بیان
-
ہماری ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ پلے آف تک جاسکتے ہیں: عثمان خان
-
بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا اسپورٹس مین شپ کو بھول گئے
-
ندا ڈار کو اچانک کرکٹ سے بریک لینا کیوں پڑ گئی؟
-
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
-
شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں: معین خان
-
ہم کسی بھی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیکل بریسویل