شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑیوں شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق اِن تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی اطلاعات لے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ سعود شکیل اور متبادل کھلاڑی کامران غلام میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کا یہ بھی بتانا ہے کہ ان تینوں کرکٹرز کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی جان بوجھ کر جنوبی افریقہ کے بیٹر میتھیو بریٹزکی کے راستے میں آئے تھے، شاہین آفریدی نے غیر مناسب انداز سے باڈی کنٹیکٹ کیا اور بحث بھی کی تھی۔
آئی سی سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعود شکیل اور کامران غلام نے آوٹ کرکے ٹیمبا باووما کے قریب جا کر سیلیبریٹ کیا تھا۔
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں
-
نیشنل ٹی 20 کپ آج سے پشاور میں شروع ہوگا
-
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

