February 12, 2025 | 12:06 pm
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے مزید دو میڈلز
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے۔
پاکستان کی جانب سے رابعہ غریب اور زینب رضوان نے ویمن ماسٹرز کے روڈ ریس مقابلوں میں میڈلز اپنے نام کئے۔
رابعہ غریب نے 50+ ایج گروپ کی کیٹیگری میں 42 عشاریہ 8 کلو میٹر کی ریس 1 گھنٹہ 18 منٹ 21 سیکنڈز میں مکمل کی۔
رابعہ غریب اپنی ایج کیٹیگری میں واحد سائیکلسٹ تھیں اور ریس مکمل کرنے پر گولڈ میڈل کی حقدار بنیں۔
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 40 سے 44 ایک گروپ کی کیٹیگری میں زینب رضوان نے برانز میڈل جیتا۔
مزید خبریں
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں
-
نیشنل ٹی 20 کپ آج سے پشاور میں شروع ہوگا
-
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا