February 06, 2025 | 09:07 am
ٹرمپ نے ٹرانسجینڈر ایتھلیٹ کو خواتین کے کھیلوں میں شرکت سے روک دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانسجینڈر ایتھلیٹس کو خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ایگزیکٹیو آرڈر پر 5 فروری کو وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے اور اب اس حکم کے بعد ٹرانسجینڈر ایتھلیٹ خواتین کے اسپورٹس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ مردوں کو خواتین کھلاڑیوں کو مارتے ہوئے نہیں دیکھے گی، خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کی جاری جنگ آج ختم ہوگئی۔
اس حکم نامے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرانسجینڈر ایتھلیٹس کو خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے اور خواتین کے لاکر رومز استعمال کرنے کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں کو فنڈز نہیں دیا جائے گا۔
مزید خبریں
-
پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل، لیاری آمد پر لیوا ڈانس بھی کیا گیا
-
پی ایس ایل سے علیحدگی پر پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کو قانونی نوٹس
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
-
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی قومی کرکٹرز پر سخت تنقید
-
پاکستان ٹیم کی ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب
-
چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
-
پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک بھر میں سفر شروع
-
پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 اتوار کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا
-
چار ٹیمیں بھارتیوں کی، پاکستانی کرکٹرز کیلئے انگلش ’’دی ہنڈریڈ‘‘ لیگ کے راستے بند