February 06, 2025 | 07:28 am
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز طے

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اگست میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی, وائٹ بال سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچز امریکا میں کھیلے جائیں گے، تینوں میچز بروورڈ کاؤنٹی فلوریڈا میں ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی میچز 31 جولائی 2 اور 3 اگست کو ہوں گے جبکہ تین ون ڈے میچز برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹرینیڈاڈ میں ہوں گے، ون ڈے میچز 8 ، 10 اور 12 اگست کو ہوں گے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2025 کے کرکٹ سیزن میں مینز اینڈ ویمنز ٹیموں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
مزید خبریں
-
مینجمنٹ ، کوچز اور کھلاڑیوں کی بار بار تبدیلیوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: انضمام الحق
-
پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل، لیاری آمد پر لیوا ڈانس بھی کیا گیا
-
پی ایس ایل سے علیحدگی پر پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کو قانونی نوٹس
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
-
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی قومی کرکٹرز پر سخت تنقید
-
پاکستان ٹیم کی ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب
-
چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
-
پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک بھر میں سفر شروع
-
پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 اتوار کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا