February 06, 2025 | 12:50 am
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی کا مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چار میچز کی مزید ٹکٹیں جمعرات سے فینز کو دستیاب ہوں گی۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، آسٹریلیا انگلینڈ میچ کے علاوہ سیمی فائنل کے ٹکٹس ریلیز ہوں گے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے مزید دو ہزار ٹکٹس ریلیز ہوں گے، دیگر میچز کے پانچ، پانچ ہزار ٹکٹس ریلیز ہوں گے۔
یہ ٹکٹس آن لائن بھی حاصل کیے جاسکتے اور نجی کوریئر سروس کے دفتر پر بھی دستیاب ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ ایونٹس میں فینز کی دلچپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔
مزید خبریں
-
آسٹریلیا میں ہیٹ ویو کے دوران میچ میں کرکٹر انتقال کرگیا
-
کوشش کریں گے اگلے میچز میں اچھا کھیلیں: خوش دل شاہ
-
مینجمنٹ ، کوچز اور کھلاڑیوں کی بار بار تبدیلیوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: انضمام الحق
-
پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل، لیاری آمد پر لیوا ڈانس بھی کیا گیا
-
پی ایس ایل سے علیحدگی پر پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کو قانونی نوٹس
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
-
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی قومی کرکٹرز پر سخت تنقید
-
پاکستان ٹیم کی ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب
-
چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
-
پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک بھر میں سفر شروع