چیمپئنز ٹرافی: مختلف ٹیموں کے پاکستان میں پریکٹس میچز کا امکان کم

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز کراچی میں 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا مگر اس بات کے امکانات کم ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل مختلف ٹیمیں پاکستان میں وارم اپ میچ کھیل سکیں۔
کیونکہ پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں مصروف ہوں گی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دبئی میں ہوں گی۔
جبکہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور سری لنکا کے لیے ابھی تک کوئی وارم اپ میچ شیڈول نہیں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب میگا ایونٹ سے قبل کپتانوں کی فوٹو شوٹ اور پریس کانفرنس کیلئے روہت شرما کراچی آئیں گے یا نہیں اس بارے میں بھارتی بورڈ نے نئی دہلی سے اجازت طلب کی ہے۔
کپتانوں کا ایونٹ ممکنہ طور پر 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بات چیت نہیں ہوئی، یہ معاملہ ابھی ایجنڈے پر نہیں ہے۔
-
کیوی کرکٹرز پاکستان کی میزبانی سے خوش
-
ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ ہوگئے
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
-
بابرا عظم کی اسٹرینتھ نمبرتین پر بیٹنگ، وہیں کھیلنا چاہیے: محمد عامر
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت 13سے 15لاکھ
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ کی پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے شکست
-
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
-
حارث روف نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے محسن نقوی نے دبئی سے ملے باکس کو فروخت کیلئے کہہ دیا
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی