January 23, 2025 | 11:35 am
نیشنل اسٹیڈیم میں انکلوژر 2 سابق کپتانوں کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قائد انکلوژرکو شاہد آفریدی انکوژر کیا جائے گاجبکہ موجودہ ماجد خان انکلوژر کو یونس خان انکلوژر کر دیا جائے گا۔
اس کے علاوہ موجودہ ظہیر عباس انکلوژر کو نذر محمد انکلوژر کردیا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں 1050 کی گنجائش والے ان دو انکلوزرز کو ماجد خان اور ظہیر عباس انکلوژر نام دیا جائے گا۔
حنیف محمد اور فضل محمود انکلوزر کی جگہیں بھی تبدیل کی جا رہی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ میں دو نئے وی وی آئی پی انکلوژر بن رہے ہیں۔
مزید خبریں
-
پی سی بی پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے ویزوں کیلئے کوشاں
-
کیوی کرکٹرز پاکستان کی میزبانی سے خوش
-
ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ ہوگئے
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
-
بابرا عظم کی اسٹرینتھ نمبرتین پر بیٹنگ، وہیں کھیلنا چاہیے: محمد عامر
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت 13سے 15لاکھ
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ کی پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے شکست
-
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
-
حارث روف نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے محسن نقوی نے دبئی سے ملے باکس کو فروخت کیلئے کہہ دیا