January 23, 2025 | 08:17 am

آسٹریلین اوپن: جینک سنر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

نمبر ون سیڈڈ کھلاڑی اٹلی کے جینک سنر آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں جینک سنر نے آسٹریلیا کے ایلیکس ڈی منوار کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

سیمی فائنل میں جینک سنر کا مقابلہ امریکہ کے بین شلیٹن سے ہوگا۔

دوسرے کوارٹر فائنل میں امریکی کھلاڑی ٹاڈ شیلٹن نے اٹلی کے لورینزو سونیگو کو ہرادیا۔