January 23, 2025 | 05:02 am
ارش دیپ سنگھ کا بھارت کیلئے T20 میں بڑا کارنامہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت کیلئے اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔
کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ارش دیپ سنگھ نے 2 وکٹیں لے کر بھارت کے لیے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
بھارتی فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے 61 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 97 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کیلئے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز اسپنر یوزویندر چہل کے پاس تھا، جنہوں نے 79 میچز میں 96 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزید خبریں
-
پی سی بی پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے ویزوں کیلئے کوشاں
-
کیوی کرکٹرز پاکستان کی میزبانی سے خوش
-
ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ ہوگئے
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
-
بابرا عظم کی اسٹرینتھ نمبرتین پر بیٹنگ، وہیں کھیلنا چاہیے: محمد عامر
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت 13سے 15لاکھ
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ کی پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے شکست
-
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
-
حارث روف نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے محسن نقوی نے دبئی سے ملے باکس کو فروخت کیلئے کہہ دیا