January 22, 2025 | 10:37 am
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں کی جاسکیں ہیں۔
دو ہفتے قبل میڈیا نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ اٹھایا تھا کہ ملازمین کی نومبر اور دسمبر کی تنخواہ واجب الادا ہیں۔
اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہیں تاحال ادا نہ کی جاسکیں ہیں۔
واضح رہے کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈی جی خضر افضا ل نے فوری طور پر تنخواہیں کلیئر کرنے کے یقین دہانی کرائی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
خیال رہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس کے ملازمین کی دو ماہ تنخواہ ادا کردی گئی تھی۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی: شائقین کی دلچسپی کیلئے ٹکٹس کی نئی کیٹیگری، قیمت ایک کروڑ 52 لاکھ
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو
-
بابر اعظم سے ون ڈے رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ
-
چیمپئنز ٹرافی: ینگ، لیتھم کی سنچریاں، پاکستان کو 321 رنز کا ہدف
-
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلئے فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
-
شائقین نیشنل اسٹیڈیم یہ چیزیں بلکل بھی لے کر نہ جائیں
-
وہاب ریاض نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کی سُنہری یادیں تازہ کردیں
-
نیشنل اسٹیڈیم میں کئی مقامات پر بھارتی پرچم اور نام موجود: پی سی بی
-
چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ آج، کراچی کا ٹریفک پلان کیا ہوگا؟
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان کا نیا جنگی کھیل کیوں بن رہی ہے؟
-
تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: محسن نقوی