January 18, 2025 | 02:54 pm
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم نے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
میگا ایونٹ میں روہت شرما کی قیادت میں شبمن گل نائب کپتانی کریں گے جبکہ ویرات کوہلی، سریائش لیئر، کے ایل راہول، ہارڈک پانڈیا اور اکثر پٹیل ٹیم کا حصہ ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، جسپرت بمرا، محمد شامی اور ارشدپ سنگھ بھی شامل ہیں۔
جبکہ یشوی جیسوال، رشب پنتھ اور روندرا جڈیجا بھی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ تمام ٹیمیں 11فروری تک اپنے اسکواڈز میں آئی سی سی کی منظوری کے بغیر تبدیلی کرسکتی ہیں مگر 12 فروری سے ٹیموں میں ردوبدل کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری لینا لازمی ہو گی۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی: شائقین کی دلچسپی کیلئے ٹکٹس کی نئی کیٹیگری، قیمت ایک کروڑ 52 لاکھ
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک فضائیہ کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو
-
بابر اعظم سے ون ڈے رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھن گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ
-
چیمپئنز ٹرافی: ینگ، لیتھم کی سنچریاں، پاکستان کو 321 رنز کا ہدف
-
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلئے فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
-
شائقین نیشنل اسٹیڈیم یہ چیزیں بلکل بھی لے کر نہ جائیں
-
وہاب ریاض نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کی سُنہری یادیں تازہ کردیں
-
نیشنل اسٹیڈیم میں کئی مقامات پر بھارتی پرچم اور نام موجود: پی سی بی
-
چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ آج، کراچی کا ٹریفک پلان کیا ہوگا؟
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان کا نیا جنگی کھیل کیوں بن رہی ہے؟
-
تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: محسن نقوی