January 17, 2025 | 11:52 pm
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، ڈیرل مچل

نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔
ایک بیان میں ڈیرل مچل نے کہا کہ پی ایس ایل کے آنے والے سیزن کےلیے منتخب کرنے پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں ایونٹ میں کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور پورے پاکستان میں لاہور قلندرز کے فینز سے ملاقات ہو گی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
ڈیرل مچل نے یہ بھی کہا کہ میں منتظر ہوں کہ فاسٹ بولرز اپنی ٹیم کےلیے بہترین کارکردگی دکھائیں، مجھے امید ہے کہ ہمارا سیزن کامیاب ہوگا، پاکستان میں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔
مزید خبریں
-
ہماری صلاحیتوں پر شک نہیں کرنا چاہیے: محمد رضوان
-
پی سی بی پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے ویزوں کیلئے کوشاں
-
کیوی کرکٹرز پاکستان کی میزبانی سے خوش
-
ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ ہوگئے
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
-
بابرا عظم کی اسٹرینتھ نمبرتین پر بیٹنگ، وہیں کھیلنا چاہیے: محمد عامر
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت 13سے 15لاکھ
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ کی پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے شکست
-
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
-
حارث روف نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی