January 17, 2025 | 03:11 pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مستعفی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نک پوٹاس مستعفی ہوگئے۔
اس بارے میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ نک پوٹاس کا کانٹریکٹ 2026ء تک تھا مگر انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
اس حوالے سے نک پوٹاس نے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ اچھا وقت گزرا، اس سفر میں ہم نے کئی ریکارڈز توڑے، تاریخ رقم کی اور کئی یادگار لمحات بنائے۔
نک پوٹاس نے کہا ہے کہ اب تھوڑا گھر پر وقت گزارنے کا ٹائم ہے اور دیکھتے ہیں کہ اگلا چیپٹر کیا ہوگا۔
مزید خبریں
-
ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ، پاکستان برتری کے باوجود بھارت سے میچ نہ جیت سکا
-
پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز
-
بی سی بی نے آئی سی سی سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی
-
پاک بھارت کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کردیا
-
انگلش ٹیم وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
-
پی ایس ایل 11 کی ریٹینشن پالیسی، فرنچائز مشکلات کا شکار
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کے جاری اسکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا
-
محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تمام تیاریاں رکوا دیں
-
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو شکست، پاکستان نے جیت کا کھاتا کھول لیا
-
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ کرے گی
-
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
-
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان