January 17, 2025 | 11:07 am
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان آئے گی

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرے گی۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹور کے بعد ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گی، ٹرافی کو لاہور لایا جائے گا اور مختلف مقامات پر نمائش ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کو پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی لے جانے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ آئی سی سی اور پی سی بی کا مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ ٹرافی ٹور کا پلان فائنل کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ چیمپئنر ٹرافی اس سے پہلے نومبر میں پاکستان کے متعدد شہروں کا وزٹ کر چکی ہے۔
اُس ٹور کے دوران اسلام آباد، مری، نتھیا گلی،ٹیکسلا، ایبٹ آباد اور کراچی میں ٹرافی کی نمائش کی جا چکی ہے۔
چیمئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، ٹرافی پورے ایونٹ میں پاکستان میں رہنے کا امکان ہے۔
مزید خبریں
-
ہماری صلاحیتوں پر شک نہیں کرنا چاہیے: محمد رضوان
-
پی سی بی پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے ویزوں کیلئے کوشاں
-
کیوی کرکٹرز پاکستان کی میزبانی سے خوش
-
ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ ہوگئے
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
-
بابرا عظم کی اسٹرینتھ نمبرتین پر بیٹنگ، وہیں کھیلنا چاہیے: محمد عامر
-
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس بلیک ہونے لگے، قیمت 13سے 15لاکھ
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچ، جنوبی افریقہ کی پاکستان شاہینز کو تین وکٹوں سے شکست
-
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
-
حارث روف نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی