January 10, 2025 | 08:11 am
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس پنجاب کے ملازمین کو 2 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمین کو نومبر اور دسمبر 2024 کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین پریشان ہیں۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے اکاؤنٹ میں فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی۔
مزید خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ہاکی لیگ کی لانچنگ تقریب آج ہوگی
-
ڈربن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 214 رنز سے ہرادیا
-
دورہ آسٹریلیا کیلئے انگلینڈ وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کامیاب، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام
-
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ
-
شبمن گل نے پانچویں مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
-
تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
-
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
جوز بٹلر نے اپنی انجری سے متعلق اپڈیٹ فراہم کردی
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کی نظریں وائٹ واش پر