December 13, 2024 | 05:39 pm
میچ فکسنگ الزامات: لنکا ٹی ٹین لیگ فرنچائز کا بھارتی مالک گرفتار
mرپورٹ: سہیل عمران۔۔۔لنکا ٹی 10 لیگ کی ٹیم گال مارولز کے مالک پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا۔
کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزامات پر گزشتہ روز گرفتار کرکے آج کولمبو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جنہیں 16 دسمبر تک ریمانڈ پر دے دیا گیا۔
پریم ٹھاکر بھارتی شہری ہیں، انہیں سری لنکا اسپورٹس پولیس یونٹ نے فکسنگ کے الزام سری لنکا کے شہر کینڈی سے گرفتار کیا گیا۔
روپوٹ کے مطابق لنکا ٹی ٹین لیگ کینڈی میں جاری ہے، غیر ملکی کھلاڑی کو پریم ٹھاکر کی جانب سے فکسنگ کےلیے رابطہ کیا گیا۔
سری لنکا کرکٹ نے معاملے پر تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر سمانتھا ڈوڈنویلا کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔
مزید خبریں
-
نوواک جوکووچ کا گیارہویں مرتبہ ٹائٹل حاصل کرنے کاخواب چکنا چور
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر بھی فنشنگ کے کام میں تیزی آ گئی
-
آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم شامل نہیں
-
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان
-
چیمپئنز ٹرافی: مختلف ٹیموں کے پاکستان میں پریکٹس میچز کا امکان کم
-
قذافی اسٹیڈیم کی اپگریڈیشن میں شامل مزدوروں کو ظہرانہ دینے کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم میں دو جدید اسکرینیں نصب
-
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
-
بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کو عدالت نے طلب کرلیا
-
سندھ حکومت کے ایتھلیٹس کو دیے گئے چیکس میں متعدد غلطیاں، کھلاڑی و والدین پریشان
-
ملتان کی کنڈیشن میں بیٹنگ آسان نہیں ہے: سعود شکیل
-
چیمپئنز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم کب تک تیار ہوجائے گا؟