December 13, 2024 | 05:33 pm
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے۔
ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث روف اور ابرار احمد شامل ہیں۔
سیریز میں جنوبی افریقا کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا
-
ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا
-
شکیب الحسن کا جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن کے ساتھ بولنگ کرنے کا انکشاف
-
ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ بھی آسٹریلیا اپنے نام کیلئے پرعزم
-
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان جیفری بائیکاٹ اپنی ٹیم پر برس پڑے
-
برطانیہ کے لینڈو نورس نے فارمولا ون کا ٹائٹل جیت لیا
-
برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
-
برسبین ٹیسٹ میں 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کیا تبدیلی ہوگی؟ کپتان سلمان علی آغا نے بتادیا
-
نیشنل گیمز کا پہلا گولڈ میڈل آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا
-
نیشنل گیمز شوٹنگ مقابلے، پاکستان نیوی نے نیا ریکارڈ بنادیا
-
روہت نے جس کا مذاق بنایا اُسی بولر کا میچ جتوانے میں اہم کردار