December 12, 2024 | 11:51 pm
حارث رؤف نے جنوبی افریقا کی پچز سے متعلق کیا کہا؟
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ کے لحاظ سے کوشش کریں گے کہ کم سے کم اسکور دیں۔
جوہانسبرگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں کافی غلطیاں ہوئیں، اس پر بات چیت ہوئی۔
انکا کہنا تھا کہ کل سیریز کا اہم میچ ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کوشش کریں گے کہ کل کے میچ میں اپنا بیسٹ دیں۔
حارث رؤف نے کہا کہ یہاں کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ کے لحاظ سے کوشش کریں گے کہ کم سے کم اسکور دیں۔
آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
مزید خبریں
-
نوواک جوکووچ کا گیارہویں مرتبہ ٹائٹل حاصل کرنے کاخواب چکنا چور
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر بھی فنشنگ کے کام میں تیزی آ گئی
-
آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم شامل نہیں
-
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان
-
چیمپئنز ٹرافی: مختلف ٹیموں کے پاکستان میں پریکٹس میچز کا امکان کم
-
قذافی اسٹیڈیم کی اپگریڈیشن میں شامل مزدوروں کو ظہرانہ دینے کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم میں دو جدید اسکرینیں نصب
-
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
-
بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کو عدالت نے طلب کرلیا
-
سندھ حکومت کے ایتھلیٹس کو دیے گئے چیکس میں متعدد غلطیاں، کھلاڑی و والدین پریشان
-
ملتان کی کنڈیشن میں بیٹنگ آسان نہیں ہے: سعود شکیل
-
چیمپئنز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم کب تک تیار ہوجائے گا؟