December 12, 2024 | 09:12 am
عالیہ رشید پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے نامزد
سنیئر صحافی اور کرکٹ مبصرعالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےبورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔
عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی ، عالیہ رشید کواُسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا۔
عالیہ رشید سرکاری ٹی وی اورپی سی بی کےدرمیان تمام معاملات دیکھیں گی۔
وہ اِن دنوں سرکاری ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کی ذمے داری نبھا رہی ہیں۔
مزید خبریں
-
نمیبیا کے کپتان بھارتی ٹیم کو سہولت دینے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
ابھیشیک شرما اسپتال سے ڈسچارج، نمیبیا کیخلاف شرکت کا فیصلہ میچ سے قبل ہوگا
-
ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے ہرادیا
-
آسٹریلیا کا ٹی20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 67 رنز سے باآسانی شکست
-
جیل میں مشکل وقت گزرا، سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں، ناصر جمشید
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، کپتان میچل مارش پہلے میچ سے باہر
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے اگلے سپر اوور میں افغانستان کو ہرا دیا
-
پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن، نسیم شاہ مہنگے ترین کھلاڑی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو بڑا دھچکا، اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: ونندو ہسارنگا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آج افغانستان کیلئے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ فیصلہ کن بن گیا
-
پاکستان کیلئے کھیلنے والے احسان عادل نے پاکستان کیخلاف بھی میچ کھیل لیا