December 11, 2024 | 12:19 pm
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ اب تک حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا۔
ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے مذاکراتی عمل جاری ہے، پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران دبئی میں مذاکراتی عمل میں شامل ہیں۔
پی سی بی ایگزیکٹو کی سطح پر آئی سی سی سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستان اپنے فیوژن ماڈل سے پیچھے نہیں ہٹا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ٹاپ آفیشل کی مشاورت اور احکامات کی روشنی میں مذاکرات جاری ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا فیصلہ نہ ہونے سے کئی معاملات تاخیر کا شکار ہو چکے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اسی ہفتے فیصلہ ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
نوواک جوکووچ کا گیارہویں مرتبہ ٹائٹل حاصل کرنے کاخواب چکنا چور
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر بھی فنشنگ کے کام میں تیزی آ گئی
-
آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم شامل نہیں
-
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان
-
چیمپئنز ٹرافی: مختلف ٹیموں کے پاکستان میں پریکٹس میچز کا امکان کم
-
قذافی اسٹیڈیم کی اپگریڈیشن میں شامل مزدوروں کو ظہرانہ دینے کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی: قذافی اسٹیڈیم میں دو جدید اسکرینیں نصب
-
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
-
بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کو عدالت نے طلب کرلیا
-
سندھ حکومت کے ایتھلیٹس کو دیے گئے چیکس میں متعدد غلطیاں، کھلاڑی و والدین پریشان
-
ملتان کی کنڈیشن میں بیٹنگ آسان نہیں ہے: سعود شکیل
-
چیمپئنز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم کب تک تیار ہوجائے گا؟