December 09, 2024 | 08:51 am

سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی

سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی جبکہ اسپین کے کارلوس سینز دوسری پوزیشن پر رہے۔

ابو ظہبی میں ریس کے موقع پر ہالی ووڈ کے نامور اداکار بریڈ پٹ بھی ایکشن میں د کھائی دیئے۔

بریڈ پٹ اپنی اگلے سال جون میں آنے والی فلم ایف ون کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔