November 07, 2024 | 08:39 am
پاکستان کے عاصم خان کا لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن اسکواش میں جیت سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔
عاصم خان نے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دی۔
عاصم خان کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا۔
دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔
33 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والا لندن اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹوور کاپر ایونٹ ہے۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر
-
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز کی پاکستان گولڈ کے خلاف 128 رنز سے فتح