November 06, 2024 | 03:12 pm
فخر زمان اپنی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں
قومی کرکٹر فخر زمان اپنی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں جس کی تصاویر بھی انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
کرکٹر فخر زمان نے اپنی ٹریننگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ سے آگے بڑھنے کے لیے رکاوٹوں کو توڑنا ہے، اسی طرح آگے بڑھتے رہو۔
خیال رہے کہ فخر زمان کی فٹنس اور ری ہیب کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی تھیں۔
فخر زمان دو ہفتوں سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ میں مصروف ہیں۔
مزید خبریں
-
جو روٹ کی حکمرانی ختم، ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی معاملہ، پی سی بی تاحال اپنے موقف پر قائم
-
سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئی
-
چیمپئنز ٹرافی معاملات ادھورے چھوڑ کر چیئرمین آئی سی سی آسٹریلیا چلے گئے
-
حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
-
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں لائنز نے پینتھرز کو شکست دے دی
-
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی
-
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکا
-
چیمپئنز ٹرافی پر محسن نقوی خود آئی سی سی سے مذاکرات میں مصروف
-
پی سی بی سپر لیگ کو بلندیوں پر لے جانے کیلئے پرعزم، مزید پیسے لائے جائیں گے
-
مجھے امریکہ سے پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی آفر آئی تھی: محمداخلاق
-
پاکستان کیخلاف پہلے ٹی 20 کےپلئیر آف دی میچ اپنی بس مس کر بیٹھے تھے