November 06, 2024 | 10:29 am
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفرگوہر کا انگلش کاؤنٹی مڈل سکس سے معاہدہ

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کا انگلینڈ کی مڈل سکس کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا ہے۔
ظفر گوہر کو مڈل سکس نے دو سال کے لیے بطور مقامی پلیئر سائن کیا ہے۔
ظفر گوہر نے اس سے قبل چار سیزن بطور اوور سیز پلیئر گلوسٹر شائر کی نمائندگی کی تھی۔
84 فرسٹ کلاس میچز میں 300 وکٹیں لینے والے ظفر گوہر کو پاکستان سے صرف ایک ٹیسٹ میں موقع مل سکا تھا۔
ظفر گوہر کاؤنٹی مڈل سکس کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلیں گے۔
مزید خبریں
-
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجب الادا رقم کے تاحال منتظر
-
ٹیسٹ رینکنگ: زمبابوے کیخلاف ٹرپل سنچری کرنیوالے ویان مولڈر کی لمبی چھلانگ
-
لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کل سے آغاز ہوگا
-
بھارتی کرکٹر یش دیال نے ہراسانی کیس میں خاموشی توڑ دی
-
قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا
-
محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق کی ملاقات
-
نوید اکرم چیمہ کی طرف سے ٹیم ڈنر کا اہتمام
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاکستان شاہینز کا پہلا میچ 14 اگست کو ہوگا
-
بنگلہ دیش کیخلاف تربیتی کیمپ میں بابر، رضوان اور شاہین بھی شریک ہوں گے
-
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے جیت لی