November 01, 2024 | 02:05 pm
پی سی بی ویمنز ونگ کی سربراہی کس کے سپرد ہوگی؟
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ کے عہدے کے لیے مختلف ناموں پر غور کر رہا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق خاتون ڈپٹی کمشنر لاہور عہدے کے لیے مضبوط اُمیدوار ہیں، محسن نقوی جب وزیر اعلی پنجاب تھے تو سابق خاتون ڈپٹی کمشنر بہت متحرک رہی تھیں ۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اے ایس پی گلبرگ لاہور سیدہ شہر بانو نقوی کے نام پر بھی غور وخوص کیا گیا ہے، شہر بانو نقوی بھی اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔
علم میں رہے کہ تانیہ ملک نے دو روز قبل پی سی بی ویمنز ونگ کی سربراہی کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور اب تانیہ ملک کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے ویمنز ونگ کے سربراہ کے لیے تلاش شروع کردی ہے۔
مزید خبریں
-
دوسرا ٹی20، جنوبی افریقا نے ریزا ہینڈرکس کی سینچری کی بدولت پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا
-
دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے، فہیم اشرف
-
چیمپئنز ٹرافی: اجلاس میں چیئرمین پی سی بی نے اضافی معاوضے کی بات نہیں کی، ذرائع
-
آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
-
میچ فکسنگ الزامات: لنکا ٹی ٹین لیگ فرنچائز کا بھارتی مالک گرفتار
-
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی
-
عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اسٹالینز نے ڈالفنز کو شکست دے دی
-
بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش
-
پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع