November 01, 2024 | 12:38 pm
ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کی پہلے مرحلے میں بورڈ آف گورنرز (بی او جی) میں نامزدگی ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہیر عباس بی او جی میں اسٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔
مزید خبریں
-
دوسرا ٹی20، جنوبی افریقا نے ریزا ہینڈرکس کی سینچری کی بدولت پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا
-
دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے، فہیم اشرف
-
چیمپئنز ٹرافی: اجلاس میں چیئرمین پی سی بی نے اضافی معاوضے کی بات نہیں کی، ذرائع
-
آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
-
میچ فکسنگ الزامات: لنکا ٹی ٹین لیگ فرنچائز کا بھارتی مالک گرفتار
-
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی
-
عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اسٹالینز نے ڈالفنز کو شکست دے دی
-
بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش
-
پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع