November 01, 2024 | 10:53 am
سعودی عرب کی پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ سعودی عرب نے اس ماہ فیفا ونڈو میں خواتین فرینڈلی میچ کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف) سے رابطہ کیا ہے جس میں میچ کے لیے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو دعوت دی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے جبکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ کھیلنے پر دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق میچ کے لیے پاکستان ٹیم کے تمام اخراجات بھی سعودی فٹبال فیڈریشن برداشت کرے گی۔
میچ کے لیے دونوں ٹیموں کا تربیتی کیمپ بھی قطر میں ہی لگایا جائے گا۔ خواتین کی فیفا فرینڈلی ونڈو 25 نومبر سے 7 دسمبر کے درمیان ہے۔
مزید خبریں
-
دوسرا ٹی20، جنوبی افریقا نے ریزا ہینڈرکس کی سینچری کی بدولت پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا
-
دماغی سکون سے پرفارمنس میں بہتری آتی ہے، فہیم اشرف
-
چیمپئنز ٹرافی: اجلاس میں چیئرمین پی سی بی نے اضافی معاوضے کی بات نہیں کی، ذرائع
-
آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
-
میچ فکسنگ الزامات: لنکا ٹی ٹین لیگ فرنچائز کا بھارتی مالک گرفتار
-
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی
-
عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اسٹالینز نے ڈالفنز کو شکست دے دی
-
بابر اعظم پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں پیش
-
پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع