October 31, 2024 | 08:25 am
محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک خوش
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں۔
شعیب ملک نے کہا کہ محمد رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہےاور اُمید ہے قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں، ناکامی زیادہ سکھاتی اور کامیابی صرف آپ کا دماغ خراب کرتی ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا کپتان جبکہ آغا سلمان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی اجلاس میں ایشیاء کپ کی ٹرافی کا معاملہ نہیں اٹھایا گیا
-
ویمن ورلڈ کپ: ٹیموں کی تعداد 8 سے 10 کرنے کی منظوری
-
چھٹے اسلامی یکجہتی کھیل، عروشہ سعید نے کراش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ون ڈے، ٹی20 ٹیموں کا اعلان
-
سنگاپور اوپن: گالفر احمد علی بیگ نے حتمی راؤنڈز کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کو پی سی بی میں عہدہ ملنے کا امکان
-
ہانگ کانگ سکسز: بھارت ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کیخلاف 2 رنز سے کامیاب
-
عربی کا ایک لفظ ہے ’’توکل‘‘ میرا بھی بس اللہ پر اعتماد ہے: عثمان خواجہ
-
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2025 میں عرفان خان نیازی ٹیم کی قیادت کریں گے
-
میٹ ہنری کی ویسٹ اینڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں واپسی
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کویت کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا