October 30, 2024 | 11:59 pm
فخر زمان کے بیٹے کی بولنگ کرواتے ویڈیو وائرل
قومی کرکٹر فخر زمان کے بیٹے کی بولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں فخر زمان کے بیٹے کو دونوں ہاتھوں سے انتہائی مہارت کے ساتھ گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
فخر کے بیٹے کی گیندوں کو کھیلنے والے بیٹر کو مشکلات میں گھرا دیکھا جاسکتا ہے۔
فخر زمان بھی اپنے بیٹے کی اس مہارت کو دیکھ کر حیران ہوئے۔
مزید خبریں
-
پاکستان کبڈی فیڈریشن کا کرتار پور میں کبڈی فیٹسول کرانے کا پلان
-
لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
پی سی بی ویمنز ونگ کی سربراہی کس کے سپرد ہوگی؟
-
ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کیلئے اعزاز
-
سعودی عرب کی پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے یو اے ای کو 13 رنز سے ہرا دیا
-
محمد حسنین کو آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے کھلانے کا امکان
-
رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان
-
رمیز ابراہیم کیلئے گورنر سندھ کا 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
چٹوگرام ٹیسٹ میں بھی جنوبی افریقہ کامیاب، ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی امیدیں برقرار