October 30, 2024 | 10:34 pm
پی سی بی کے رویے میں نرمی، فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان
بابر اعظم کو ڈراپ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان دینے والے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے رویے میں نرمی اور لچک آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فخر زمان نے شوکاز کے جواب میں اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے معاملے کو منطقی حل دینے کے اشارے ملے ہیں۔ اگلے چند دنوں میں فخر زمان کے ایشو پر پیش رفت کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھی فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کیلئے بات کی ہے۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی اجلاس میں ایشیاء کپ کی ٹرافی کا معاملہ نہیں اٹھایا گیا
-
ویمن ورلڈ کپ: ٹیموں کی تعداد 8 سے 10 کرنے کی منظوری
-
چھٹے اسلامی یکجہتی کھیل، عروشہ سعید نے کراش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ون ڈے، ٹی20 ٹیموں کا اعلان
-
سنگاپور اوپن: گالفر احمد علی بیگ نے حتمی راؤنڈز کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کو پی سی بی میں عہدہ ملنے کا امکان
-
ہانگ کانگ سکسز: بھارت ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کیخلاف 2 رنز سے کامیاب
-
عربی کا ایک لفظ ہے ’’توکل‘‘ میرا بھی بس اللہ پر اعتماد ہے: عثمان خواجہ
-
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2025 میں عرفان خان نیازی ٹیم کی قیادت کریں گے
-
میٹ ہنری کی ویسٹ اینڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں واپسی
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے کویت کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا