October 30, 2024 | 07:42 pm
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابوبکر کے گھٹنے کی سرجری ہوگئی

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابوبکر کی لاہور میں گھٹنے کی سرجری ہوگئی۔ اسکاٹ لینڈ سے آئے پاکستانی ڈاکٹر کامران بٹ نے مقامی اسپتال میں ان کا آپریشن کیا۔
واضح رہے کہ قومی ہاکی پلیئر کا گھٹنہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف میچ کے دوران زخمی ہوا تھا۔
آپریشن کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ابوبکر کا کہنا تھا کہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ ری ہیب کےلیے آسٹریلیا جانے کا پلان ہے۔
ادھر صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ابوبکر کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ وہ پاکستان کا فخر ہے، اسے جلد میدان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پرجوش ہوں: ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
-
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا امکان
-
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کے رسی وین ڈر ڈسن بقیہ میچز میں شرکت کرینگے
-
آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری
-
پی ایس ایل 10: شائقین پرانے ٹکٹوں پر بھی میچ دیکھ سکیں گے
-
ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل
-
قومی ہاکی ٹیم نے نیشنز کپ کی تیاریوں کا آغا ز کر دیا
-
مصباح الحق اور سرفراز احمد کو اہم ذمہ داری دی جائیں گی
-
ریڈ بال کوچ کیلئے مصباح الحق سمیت کئی نام زیر غور
-
ارشد ندیم ایک اور گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پُرعزم
-
پاکستان وائٹ بال ٹیم کی رہنمائی مائیک ہیسن کریں گے
-
فیک نیوز: بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی اپنے میڈیا پر برس پڑے